the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
https://www.youtube.com/watch?v=OTQxz_okhMo&feature=youtu.be
برلن،21ڈسمبر(ایجنسی) غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن صدر Joachim Gauck برلن میں تارکین وطن کے اسکول کے دورہ کے موقع پر وہاں پہنچے تو قطار میں کھڑے طلبا نے انہیں خوش آمدید کہا اور گرمجوشی سے ان سے



مصافحہ کیا تاہم قطار میں کھڑی ایک باحجاب مسلم لڑکی کا نمبر آیا تو اُس نے ہاتھ ملانے کے بجائے اپنے اسکارف پر ہاتھ رکھ کر انہیں خوش آمدید کہا۔ ایک لمحے کے لئے صدر وہاں رکے لیکن انہوں نے فوری طوری پر اپنا ہاتھ لڑکی کے برابر میں کھڑے نوجوان کی جانب بڑھادیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.